0
Wednesday 22 Apr 2020 14:58

میانوالی، دعوت اسلامی کے زیراہتمام بلڈ ڈونیشن کیمپ

میانوالی، دعوت اسلامی کے زیراہتمام بلڈ ڈونیشن کیمپ
اسلام ٹائمز۔ بریلوی مسلک کی معروف تبیلغی جماعت دعوت اسلامی کے زیرانتظام میانوالی میں تھیلیسیمیا کے مریض بچوں کیلئے بلڈ کیمپ لگایا گیا۔ رکن قومی اسمبلی و چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے دفاع امجد علی خان نے ڈونیشن کیمپ کا دورہ کیا۔ اس موقع پر رکن قومی اسمبلی و چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے دفاع امجد علی خان نے دعوت اسلامی کے ذہ داروں اور ٹیم کی حوصلہ افزائی کی۔ امجد علی خان کا کہنا تھا کہ مشکل کی اس گھڑی میں اچھا اقدام ہے، تمام دوست خون عطیہ کریں اور تھیلیسمیا کے بچوں کی جان بچانے میں اپنا کردا ادا کریں۔
خبر کا کوڈ : 858248
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش