0
Thursday 23 Apr 2020 00:12

پاکستان کورونا پر سارک ممالک کی ویڈیو کانفرنس کی میزبانی کرے گا

پاکستان کورونا پر سارک ممالک کی ویڈیو کانفرنس کی میزبانی کرے گا
اسلام ٹائمز۔ پاکستان کورونا وائرس سے متعلق جنوبی ایشیائی علاقائی تعاون کی تنظیم سارک کے ممبر ممالک کی ویڈیو کانفرنس کی میزبانی کرے گا۔ ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروق کے مطابق پاکستان کی تجویز کے مطابق 23 اپریل کو سارک ممبر ممالک کی ویڈیو کانفرنس منعقد کی جا رہی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق کانفرنس میں کوڈ 19 وبائی امراض پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا پاکستانی وفد کی  قیادت کریں گے۔
خبر کا کوڈ : 858376
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش