0
Friday 24 Apr 2020 10:00

کورونا کے بارے میں چین کو نومبر میں علم ہو گیا تھا، امریکا

کورونا کے بارے میں چین کو نومبر میں علم ہو گیا تھا، امریکا
اسلام ٹائمز۔ امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے بارے میں چین کو نومبر ہی میں علم ہو گیا تھا۔ انہوں نے الزام لگایا کہ چین نے عالمی ادارہ صحت سمیت دنیا کو اس معاملے سے آگاہ کرنے میں سستی کا مظاہرہ کیا۔ مائیک پومپیو نے ووہان میں سب سے پہلے پائے گئے وائرس کا اصل سیمپل فراہم کرنے کا مطالبہ بھی کیا۔
خبر کا کوڈ : 858617
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش