QR CodeQR Code

دنیا بھر میں کورونا 1 لاکھ 90 ہزار زندگیاں نگل گیا

24 Apr 2020 10:04

امریکا میں 24 گھنٹے کے دوران 3 ہزار 176 اموات کے ساتھ مجموعی اموات 50 ہزار کے قریب ہو گئیں۔ برطانیہ میں مزید 638 اموات کے ساتھ تعداد 18ہزار سے بڑھ گئی ہے۔ فرانس میں 516، اٹلی میں 464، اسپین میں 440 اموات سامنے آئیں۔


اسلام ٹائمز۔ کورونا وائرس دنیا بھر میں 1 لاکھ 90 ہزار سے زیادہ زندگیاں لے گیا۔ دنیا بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد 27 لاکھ 15ہزار سے تجاوز کر گئی۔امریکا میں 24 گھنٹے کے دوران 3 ہزار 176 اموات کے ساتھ مجموعی اموات 50 ہزار کے قریب ہو گئیں۔ برطانیہ میں مزید 638 اموات کے ساتھ تعداد 18ہزار سے بڑھ گئی ہے۔ فرانس میں 516، اٹلی میں 464، اسپین میں 440، بیلجیئم میں 228، ترکی میں 115 اور ایران میں 90 اموات سامنے آئیں۔ برازیل میں 407 مزید اموات کے ساتھ تعداد 3 ہزار سے بڑھ گئی۔


خبر کا کوڈ: 858621

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/858621/دنیا-بھر-میں-کورونا-1-لاکھ-90-ہزار-زندگیاں-نگل-گیا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org