QR CodeQR Code

سندھ کی جیلوں میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا خدشہ

25 Apr 2020 20:47

محکمہ جیل خانہ جات کے مطابق بینظیر آباد ڈسڑکٹ جیل سے 88 قیدیوں کو میرپور خاص جیل منتقل کردیا گیا، قیدیوں کی منتقلی کے لئے ہیلتھ ایڈوائزری پر عملدرآمد کو یقینی بنایا گیا، میرپور خاص سینٹرل جیل بھیجے گئے قیدیوں کی اسکریننگ کی گئی، قیدیوں کی وین کو جراثیم کش اسپرے سے صاف کیا گیا۔


اسلام ٹائمز۔ سندھ میں کورونا وائرس کے بڑھتے خطرے کے پیش نظر محکمہ جیل خانہ جات نے گنجائش سے زائد قیدیوں کو مختلف جیلوں میں منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ محکمہ جیل خانہ جات کے مطابق بینظیر آباد ڈسڑکٹ جیل سے 88 قیدیوں کو میرپور خاص جیل منتقل کردیا گیا، قیدیوں کی منتقلی کے لئے ہیلتھ ایڈوائزری پر عملدرآمد کو یقینی بنایا گیا، میرپور خاص سینٹرل جیل بھیجے گئے قیدیوں کی اسکریننگ کی گئی، قیدیوں کی وین کو جراثیم کش اسپرے سے صاف کیا گیا۔


خبر کا کوڈ: 858943

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/858943/سندھ-کی-جیلوں-میں-کورونا-وائرس-کے-پھیلاؤ-کا-خدشہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org