QR CodeQR Code

سعودی سپریم کورٹ کا ملک میں کوڑوں کی سزا ختم کرنے کا حکم

26 Apr 2020 00:46

حکم نامے کے مطابق یہ اقدام شاہ سلمان اور ان کے بیٹے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی جانب سے ملک میں انسانی حقوق سے متعلق کی جانے والی اصلاحات کی ایک کڑی ہے۔


اسلام ٹائمز۔ سعودی عرب کی سپریم کورٹ نے ملک میں کوڑوں کی سزا ختم کرنے کا حکم دیدیا ہے۔ سعودی سپریم کورٹ نے ملک میں کوڑوں کی سزا ختم کرنے کا حکم دیتے ہوئے کوڑوں کی سزا کو قید اور جرمانوں میں تبدیل کرنے کی ہدایت کی ہے، حکم نامے کے مطابق یہ اقدام شاہ سلمان اور ان کے بیٹے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی جانب سے ملک میں انسانی حقوق سے متعلق کی جانے والی اصلاحات کی ایک کڑی ہے۔


خبر کا کوڈ: 859000

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/859000/سعودی-سپریم-کورٹ-کا-ملک-میں-کوڑوں-کی-سزا-ختم-کرنے-حکم

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org