0
Monday 27 Apr 2020 11:45

عمران خان چھپانے پر نہیں قوم کو حقائق بتانے پر یقین رکھتے ہیں، فردوس عاشق اعوان

عمران خان چھپانے پر نہیں قوم کو حقائق بتانے پر یقین رکھتے ہیں، فردوس عاشق اعوان
اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کہتی ہیں سابقہ ادوار میں حقائق کو چھپانے اور اپنے لوگوں کو بچانے کی روش اختیار کی جاتی رہی۔ جبکہ وزیراعظم عمران خان چھپانے پر نہیں قوم کو حقائق بتانے پر یقین رکھتے ہیں، حکومت نے ایسی تحقیقات کرائی جس میں اپنے لوگوں پر سوال اٹھے ہیں، یہ اقدام شفاف اور منصفانہ طرزِ حکومت کی علامت ہے۔ اپنے ٹوئٹر پیغام میں معاون خصوصی نے سوال اٹھایا کہ شہباز صاحب! کیا ایسی جرات پہلے کسی حکومت نے دکھائی ہے؟۔
خبر کا کوڈ : 859230
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش