0
Monday 27 Apr 2020 20:25

گلگت بلتستان میں کرونا وائرس کے 2 نئے مریض، 2 صحت یاب

گلگت بلتستان میں کرونا وائرس کے 2 نئے مریض، 2 صحت یاب
اسلام ٹائمز۔ گلگت بلتستان میں مذید 2 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے جبکہ 3 افراد صحت یاب ہو گئے ہیں۔ محکمہ صحت سے جاری ہونے والی رپورٹس کے مطابق کرونا وائرس کے مثبت نتائج نکلنے والے نمونوں میں سے ضلع گلگت کے 2 مریض شامل ہیں۔ گلگت بلتستان میں کرونا وائرس کے فعال کیسز کی تعداد 95 ہو گئی ہے۔ جن میں سے ضلع استور کے 40، ضلع گلگت کے 34، ضلع نگرکے 9، ضلع دیامرکے 7، سکردو کے 4 اور گانچھے کا 1 مریض شامل ہے۔ جبکہ کرونا سے ضلع گلگت، دیامر و نگر کا ایک ایک مریض صحت یاب ہو گیا ہے، صحت یاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد 222 ہو چکی ہے۔
خبر کا کوڈ : 859341
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش