0
Tuesday 28 Apr 2020 09:40

سعودی عرب میں جزوی طور پر کرفیو ختم ہوتے ہی لوگ باہر نکل آئے

سعودی عرب میں جزوی طور پر کرفیو ختم ہوتے ہی لوگ باہر نکل آئے
اسلام ٹائمز۔ سعودی عرب میں جزوی طور پر کرفیو ختم ہوتے ہی لوگ گھروں سے نکل آئے اور خوشی کا اظہار کیا۔ سعودی عرب میں کرفیو میں نرمی صبح 9 بجے سے شام 5 بجے تک رہے گی، اس دوران دکانیں، تندور اور مارکیٹس کھلی رہیں گئی۔ شاہی اعلامیہ کے مطابق شاپنگ مال اور دیگر کاروباری و تجارتی سرگرمیاں بھی بحال کر دی جائیں گی۔ اس فیصلے کو دہاڑی دار افراد اور ٹیکسی ڈرائیورز نے خوش آئند اقدام قرار دیا۔
خبر کا کوڈ : 859417
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش