QR CodeQR Code

سعودی عرب میں جزوی طور پر کرفیو ختم ہوتے ہی لوگ باہر نکل آئے

28 Apr 2020 09:40

سعودی عرب میں کرفیو میں نرمی صبح 9 بجے سے شام 5 بجے تک رہے گی، اس دوران دکانیں، تندور اور مارکیٹس کھلی رہیں گئی۔


اسلام ٹائمز۔ سعودی عرب میں جزوی طور پر کرفیو ختم ہوتے ہی لوگ گھروں سے نکل آئے اور خوشی کا اظہار کیا۔ سعودی عرب میں کرفیو میں نرمی صبح 9 بجے سے شام 5 بجے تک رہے گی، اس دوران دکانیں، تندور اور مارکیٹس کھلی رہیں گئی۔ شاہی اعلامیہ کے مطابق شاپنگ مال اور دیگر کاروباری و تجارتی سرگرمیاں بھی بحال کر دی جائیں گی۔ اس فیصلے کو دہاڑی دار افراد اور ٹیکسی ڈرائیورز نے خوش آئند اقدام قرار دیا۔


خبر کا کوڈ: 859417

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/859417/سعودی-عرب-میں-جزوی-طور-پر-کرفیو-ختم-ہوتے-ہی-لوگ-باہر-نکل-ا-ئے

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org