QR CodeQR Code

کرونا کیسز میں اضافہ، اسلام آباد کے دو سیکٹر سیل

30 Apr 2020 13:06

ڈی سی اسلام آباد حمزہ شفقات کا کہنا ہے کہ دونوں سیکٹرز کو 28 نئے کیسز سامنے آنے کے بعد سیل کیا گیا ہے، دونوں سیکٹرز میں رینجرز اور پولیس کی نفری تعینات کردی گئی ہے۔


اسلام ٹائمز۔ کورونا وائرس کے کیسز سامنے آنے کے بعد اسلام آباد کے سیکٹر آئی ٹین ون اور آئی ٹین فور کو سیل کردیا گیا۔ ڈی سی اسلام آباد  حمزہ شفقات کا کہنا ہے کہ دونوں سیکٹرز کو 28 نئے کیسز سامنے آنے کے بعد سیل کیا گیا ہے، دونوں سیکٹرز میں رینجرز اور پولیس کی نفری تعینات کی گئی ہے۔


خبر کا کوڈ: 859872

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/859872/کرونا-کیسز-میں-اضافہ-اسلام-ا-باد-کے-دو-سیکٹر-سیل

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org