QR CodeQR Code

الیکیشن کمیشن نے پرویز مشرف کی جماعت کی منظوری دیدی

19 Jul 2011 18:21

اسلام ٹائمز:چیف الیکشن کمشنر حامد علی مرزا کی صدارت میں ہونیوالے الیکشن کمیشن کے اجلاس میں یہ فیصلہ کیا گیا کہ سابق صدر پرویز مشرف کی یہ نئی جماعت آئندہ عام انتخابات میں حصہ لے سکے گی


اسلام آباد:اسلام ٹائمز۔ الیکیشن کمیشن نے آل پاکستان مسلم لیگ کیلئے رجسٹرار کی منظوری دیدی ہے اور سابق صدر پرویز مشرف کی یہ نئی جماعت آئندہ عام انتخابات میں حصہ لے سکے گی، یہ فیصلہ چیف الیکشن کمشنر حامد علی مرزا کی صدارت میں ہونیوالے الیکشن کمیشن کے اجلاس میں کیا گیا۔ الیکشن کمیشن کی عدم تکمیل کے دوران ضمنی انتخابات میں کامیاب ہونیوالے اراکین پارلیمنٹ کی قانونی حیثیت کے بارے میں صورتحال کا جا ئزہ بھی اجلاس میں لیا گیا، ان اراکین پارلیمنٹ کا موقف سننے کے لئے انھیں 5 اگست کو طلب کیا گیا ہے۔


خبر کا کوڈ: 86025

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/86025/الیکیشن-کمیشن-نے-پرویز-مشرف-کی-جماعت-منظوری-دیدی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org