0
Sunday 3 May 2020 11:33

افواج پاکستان کے منہ توڑ جواب سے بھارت بوکھلا گیا ہے، راجہ فاروق

افواج پاکستان کے منہ توڑ جواب سے بھارت بوکھلا گیا ہے، راجہ فاروق
اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق خان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاک فوج نے سیز فائر لائن پر بھارتی فوج کو منہ توڑ جواب دیکر کشمیریوں کے حوصلے مزید بلند کر دیئے ہیں، بزدل ہندوستانی فوج پاک فوج کا مقابلہ نہیں کر سکتی، سیز فائر لائن کے دونوں جانب بسنے والے کشمیری افواج پاکستان سے پیار کرتے ہیں اور اسے اپنی محافظ فوج سمجھتے ہیں، افواج پاکستان کے منہ توڑ جواب سے بھارت بوکھلا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ : 860417
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش