0
Monday 4 May 2020 09:37

مقبوضہ کشمیر، جھڑپ میں کرنل سمیت 5 بھارتی فوجی ہلاک

مقبوضہ کشمیر، جھڑپ میں کرنل سمیت 5 بھارتی فوجی ہلاک
اسلام ٹائمز۔ مقبوضہ کشمیر میں جھڑپ کے دوران کرنل اور میجر سمیت 5 بھارتی فوجی مارے گئے، فائرنگ کے تبادلے میں 2 کشمیری مجاہدین بھی شہید ہوئے۔ کشمیری مجاہدین اور بھارتی فورسز کے درمیان ضلع کپواڑہ میں جھڑپ ہوئی، جھڑپ کے دوران 5 بھارتی فوجی مارے گئے جن میں ایک بھارتی کرنل، ایک میجر، 2 سپاہی اور ایک پولیس اہلکار شامل ہے۔ قابض بھارتی فوج کے محاصرے کے دوران 2  کشمیری بھی شہید ہوئے۔
خبر کا کوڈ : 860543
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش