QR CodeQR Code

سال کے آخر تک کورونا علاج کی ویکسین بنا لیں گے، ٹرمپ

4 May 2020 10:13

ایک ٹی وی شو میں امریکی صدر نے عالمی وبا کورونا وائرس کے علاج سے متعلق بڑا دعویٰ کر دیا ہے، بہت اعتماد اور یقین ہے کہ اس سال کے آخر تک ویکسین تیار ہو جائے گی۔


اسلام ٹائمز۔ امریکی صدر نے عالمی وبا کورونا وائرس کے علاج سے متعلق بڑا دعویٰ کر دیا ہے۔ انہوں نے ایک ٹی وی شو میں کہا ہے کہ امریکا اس سال کے آخر تک کورونا وائرس کے علاج سے متعلق ویکسین تیار کر لے گا۔ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے بہت اعتماد اور یقین ہے کہ اس سال کے آخر تک ویکسین تیار ہو جائے گی۔ جبکہ ستمبر میں اسکول اور یونیورسٹیوں کو دوبارہ سے کھولنے پر زور دوں گا۔ دوسری جانب اب اتک امریکا میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 11 لاکھ 47 ہزار اور اموات 68 ہزار سے اوپر ہو گئی ہیں۔


خبر کا کوڈ: 860552

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/860552/سال-کے-ا-خر-تک-کورونا-علاج-کی-ویکسین-بنا-لیں-گے-ٹرمپ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org