0
Tuesday 5 May 2020 11:01

محکمہ ریلوے کو روز اربوں روپے کا نقصان ہو رہا ہے، شیخ رشید

محکمہ ریلوے کو روز اربوں روپے کا نقصان ہو رہا ہے، شیخ رشید
اسلام ٹائمز۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے عوام مایوس ہیں، ریلوے کو روز اربوں روپے کا نقصان ہو رہا ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ اگر ٹرین سروس نہیں کھلی تو جون میں تنخواہ نہیں دے سکتے۔
خبر کا کوڈ : 860772
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش