0
Wednesday 6 May 2020 10:47

امریکا، کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے بنائی ٹاسک فورس ختم کرنے کا اشارہ

امریکا، کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے بنائی ٹاسک فورس ختم کرنے کا اشارہ
اسلام ٹائمز۔ ٹرمپ انتظامیہ نے کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے بنائی ٹاسک فورس جلد ختم کرنے کا اشارہ دے دیا ہے۔ سربراہ ٹاسک فورس اور امریکا کے نائب صدر مائیک پنس نے کہا ہے کہ رواں ماہ کے آخر تک ایمرجنسی ٹاسک فورس کی ضرورت نہیں رہے گی۔ انہوں نے کہا کہ 25 مئی یا جون کے اوائل میں ٹاسک فورس بند کرنا ہو گی۔ امریکی نائب صدر مائیک پنس نے کہا کہ جلد ہی ٹاسک فورس کی ذمے داریاں سرکاری ایجنسیوں کے حوالے کر دی جائیں گی۔
خبر کا کوڈ : 860986
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش