0
Wednesday 6 May 2020 22:38

پاک فوج کی جانب سے سکردو کے 193 مستحق افراد میں راشن تقسیم

پاک فوج کی جانب سے سکردو کے 193 مستحق افراد میں راشن تقسیم
اسلام ٹائمز۔ پاک فوج کی جانب سے سکردو میں مستحق خاندانوں میں راشن تقسیم کیا گیا۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور فورس کمانڈر احسان محمود کی ہدایت پر پاک فوج کی مختلف ٹیموں نے 193 دیہاڑی دار مزدوروں، بیوہ خواتین اور معزور افراد میں ان کے گھر کی دہلیز پر راشن پہنچایا۔ راشن کی تقسیم کے دوران سماجی فاصلے اور ایس او پیز کا خاص خیال رکھا گیا۔ یاد رہے کہ پاک کی جانب سے جی بی کے پچاس ہزار خاندانوں میں راشن تقسیم کیا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ : 861122
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش