0
Saturday 9 May 2020 23:20

کرم پولیس کی کارروائی، منشیات برآمد، ملزم گرفتار

کرم پولیس کی کارروائی، منشیات برآمد، ملزم گرفتار
اسلام ٹائمز۔ ضلع کرم پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف اہم کاروئی کرتے ہوئے آئس اور ہیروئن کے درجنوں پڑیاں برآمد کرکے حبیب نامی منشیات فروش کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈی پی او کرم محمد قریش کی خصوصی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی جاری ہے اور آج سٹی پولیس نے مان سنگھ گیٹ میں کاروائی کرکے حبیب نامی منشیات فروش سے آئس اور تیس پڑیاں ہیروئن برآمد کرکے اسے گرفتار کرلیا گیا۔
خبر کا کوڈ : 861486
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش