QR CodeQR Code

پاراچنار، المصطفیٰ ایجوکیشنل کمپلیکس کمیٹی کیجانب سے افطاری کا اہتمام

11 May 2020 23:09

اس موقع پر پراجیکٹ کمیٹی کے ممبراں میں سے مظہر طوری، پروفیسر لیاقت حسین اور اقتدار علی نے کہا کہ یہ ایجوکیشنل کمپلکس پاراچنار کا سب سے بڑا کمپلکس ہوگا۔


اسلام ٹائمز۔ المصطفیٰ ایجوکیشنل کمپلیکس کمیٹی پاراچنار کی جانب سے پراجیکٹ سائٹ پر افطاری کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں ڈونرز کو پروجیکٹ کے بارے میں تفصیل سے آگاہ کیا گیا۔ اس موقع پر پراجیکٹ کمیٹی کے ممبراں میں سے مظہر طوری، پروفیسر لیاقت حسین اور اقتدار علی نے کہا کہ یہ ایجوکیشنل کمپلکس پاراچنار کا سب سے بڑا کمپلکس ہوگا۔ جس میں ایک بڑا سینما ہال، ہاسٹل، ٹیکنیکل کالج، لائبریری، کمپیوٹر لیب اور کوچنگ اکیڈمی برائے ایٹا، این ٹی ایس اور ایچ ای سی پر مشتمل ہوگی۔ انہوں نے ڈونرز سے اپیل کی کہ اس پراجیکٹ کو مکمل کرنے میں کمیٹی کا ساتھ دیں۔


خبر کا کوڈ: 862070

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/862070/پاراچنار-المصطفی-ایجوکیشنل-کمپلیکس-کمیٹی-کیجانب-سے-افطاری-کا-اہتمام

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org