QR CodeQR Code

خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں شدید بارش، بجلی معطل ہوگئی

14 May 2020 00:57

پسکو ترجمان کے مطابق پسکو عملہ موقع پر موجود ہے اور بارش رکتے ہی بحالی کا کام شروع کردے گا۔ پسکو فیلڈ کارکنان کو پسکو چیف محمد جبار خان نے کورنا سے بچاو اور دوران کار مکمل احتیاطی تدابیر اختیار کرتے ہوئے متاثرہ علاقوں کی بجلی جلد بحال کرنے کے احکامات دیئے ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ صوبہ خیبر پختونخواہ بھر میں شدید بارش اور آندھی و طوفان کی وجہ سے پشاور، کوہاٹ، کوتل، لاچی، کرک، پببی، شب قدر، چارسدہ، تنگی، سوات، تیمرگرہ، مردان اور ملحقہ علاقوں میں گیارہ کے وی کے 61 فیڈرز سے بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی ہے۔ پسکو ترجمان کے مطابق پسکو عملہ موقع پر موجود ہے اور بارش رکتے ہی بحالی کا کام شروع کردے گا۔ پسکو فیلڈ کارکنان کو پسکو چیف محمد جبار خان نے کورنا سے بچاو اور دوران کار مکمل احتیاطی تدابیر اختیار کرتے ہوئے متاثرہ علاقوں کی بجلی جلد بحال کرنے کے احکامات دیئے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 862546

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/862546/خیبر-پختونخوا-کے-مختلف-علاقوں-میں-شدید-بارش-بجلی-معطل-ہوگئی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org