0
Friday 22 May 2020 01:55

متحدہ علماء محاذ کی اپیل پر آج یوم القدس شان سے منایا جائیگا، مولانا محمد امین انصاری

متحدہ علماء محاذ کی اپیل پر آج یوم القدس شان سے منایا جائیگا، مولانا محمد امین انصاری
اسلام ٹائمز۔ متحدہ علماء محاذ پاکستان کے قائدین کی اپیل پر جمعہ کو یوم القدس شان سے منایا جائیگا، محاذ میں شامل 300 سے زائد علماء مشائخ و ذاکرین جمعہ کے خطبات میں قبلہ اول بیت المقدس پر اسرائیلی قبضہ اور فلسطینی، کشمیری و بھارتی مسلمانوں پر انسانیت سوز وحشیانہ مظالم کے خلاف مذمتی قراردادیں منظور کرائیں گے۔ محاذ کے بانی سیکریٹری جنرل مولانا محمد امین انصاری کے مطابق مساجد کے باہر اسرائیلی، امریکی و بھارتی پرچم نذر آتش اور فلسطینی مسلمانوں اور افواج پاکستان سے یکجہتی کا اظہار کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ : 864143
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش