0
Friday 22 May 2020 12:26

شہباز شریف کا کورونا ٹیسٹ نیگٹو آ گیا

شہباز شریف کا کورونا ٹیسٹ نیگٹو آ گیا
اسلام ٹائمز۔ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا کورونا ٹیسٹ نیگٹو آ گیا۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کورونا ٹیسٹ کروایا تھا جس کی رپورٹ اب سامنے آ گئی ہے، رپورٹ کے مطابق سابق وزیراعلیٰ پنجاب کا ٹیسٹ نیگٹو آیا ہے۔ خیال رہے قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطااللہ تارڑ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد کروایا تھا۔
خبر کا کوڈ : 864188
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش