0
Saturday 23 May 2020 13:28

بلوچستان، میں خفیہ اطلاع پر پولیس کا چھاپہ، 12 سال سے مفرور 4 قاتل گرفتار

بلوچستان، میں خفیہ اطلاع پر پولیس کا چھاپہ، 12 سال سے مفرور 4 قاتل گرفتار
اسلام ٹائمز۔ بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں پولیس نے 12 سال سے مفرور 4 قاتلوں کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق کارروائی ہرنائی سنجاوی روڈ پر کی گئی، جہاں خفیہ اطلاع پر چھاپہ مار کر ملزم حیات کو تین ساتھیوں سمیت گرفتار کر کے جیل منتقل کر دیا جہاں ان سے مزید تفتیشن جاری ہے۔ پولیس کے مطابق ملزمان نے 18 جون 2008ء کو سابق تحصیل ناظم گل شاہ خان اور دلاور شاہ کو قتل کیا تھا اور 12 سال سے مفرور تھے۔ ملزمان کی گرفتاری کےخلاف علاقہ مکینوں نے خوشی میں تھانے کے باہر نعرے لگائے۔
 
خبر کا کوڈ : 864433
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش