0
Saturday 23 May 2020 21:27

مودی کی قیادت میں ہم کووڈ 19 سے ملکر لڑ رہے ہیں, شیو راج

مودی کی قیادت میں ہم کووڈ 19 سے ملکر لڑ رہے ہیں, شیو راج
اسلام ٹائمز۔ بھارتی ریاست  مدھیہ پردیش کے وزیراعلٰی شیو راج سنگھ چوہان نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں ہم کووڈ 19 سے مل کر لڑ رہے ہیں۔ شیو راج سنگھ چوہان نے آج ٹوئیٹ کر کے کہا کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں ہم کووڈ 19 سے مل کر لڑائی لڑ رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حالات کو دیکھتے ہوئے ہمیں کورونا کے ساتھ رہنے کی عادت ڈالنی پڑے گی۔ انہوں نے کہا کووڈ 19 سے بچاؤ کے لئے ہم جسمانی دوری یا دو گز کی دوری بنائیں رکھیں اور ماسک پہن کر رکھیں۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں ان چیزوں کو طرز زندگی میں شامل کرنا چاہیئے۔
خبر کا کوڈ : 864525
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش