0
Saturday 25 Jul 2009 11:14

امریکی سینیٹ ترمیم،پاکستان کی فوجی امداد مشروط

امریکی سینیٹ ترمیم،پاکستان کی فوجی امداد مشروط
واشنگٹن: امریکی سینیٹ نے ایک ترمیم کے ذریعے پاکستان کی فوجی امداد طالبان اور القاعدہ کے خلاف استعمال سے مشروط کر دی ہے۔ یہ ترمیم امریکی سینیٹروں  رابرٹ مینڈیز اور باب کروکر نے تجویز کی تھی۔جس کا مقصد امریکی فوجی امداد کو بھارت کے خلاف استعمال ہونے سے روکنا ہے۔اس ترمیم کے بعد امریکی محمکہ خارجہ اور دفاع اس بات کے پابند ہوں گے کہ وہ پاکستان کو کسی بھی ادائیگی سے پہلے امریکی امداد کے صحیح استعمال سے متعلق سرٹیفکٹ جاری کریں ۔ سینیٹر مینڈیز کا کہنا ہے کہ گذشتہ آٹھ سالوں کے دوران پاکستان کو سات ارب ڈالر دیئے گئے۔ تاہم طالبان کی سرگرمیوں میں واضح کمی نظر نہیں آسکی ہے۔


خبر کا کوڈ : 8652
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش