طالبان قیادت کورونا وائرس کا شکار، ملا عمر کے بیٹے نے قیادت سنبھال لیا
31 May 2020 14:01
فارن پالیسی کے مطابق، طالبان قیادت سراج الحق حقانی سمیت دیگر رہنما عالمی وبا کا شکار ہوگئے ہیں جس کے بعد ملا عمر کے بیٹے ملا یعقوب نے طالبان کی امارت کا چارج سنبھال لیا ہے۔
اسلام ٹائمز۔ طالبان کے سربراہ سراج الحق حقانی سمیت کئی طالبان رہنما کرونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔ عالمی جریدے فارن پالیسی کے مطابق، طالبان قیادت سراج الحق حقانی سمیت دیگر رہنما عالمی وبا کا شکار ہوگئے ہیں جس کے بعد ملا عمر کے بیٹے ملا یعقوب نے طالبان کی امارت کا چارج سنبھال لیا ہے، فارن پالیسی کی رپورٹ کے مطابق اس وقت طالبان کی سالانہ آمدنی 7۔1 ارب امریکی ڈالر ہے۔
خبر کا کوڈ: 865771