0
Tuesday 2 Jun 2020 17:21

گلگت انتظامیہ کے دو افسران میں کرونا وائرس کی تصدیق

گلگت انتظامیہ کے دو افسران میں کرونا وائرس کی تصدیق
اسلام ٹائمز۔ گلگت انتظامیہ کے دو افسران میں کرونا وائرس کی تصدیق ہو گئی۔ کمشنر گلگت عثمان احمد کے مطابق ایگزیکٹیو مجسٹریٹ محمد عاطف اور نائب تحصیلدار کمال ناصر کرونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں۔ گلگت بلتستان میں حالیہ دنوں کرونا وائرس کے کیسز میں ایک بار پھر تیزی سے اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ جی بی میں کیسز کی مجموعی تعداد 738 ہو گئی ہے جبکہ 11 اموات بھی ہو چکی ہیں۔
خبر کا کوڈ : 866183
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش