0
Wednesday 3 Jun 2020 12:55

مولانا ناصر مدنی مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان کے نائب ناظم مقرر

مولانا ناصر مدنی مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان کے نائب ناظم مقرر
اسلام ٹائمز۔ سوشل میڈیا پر اپنے مخصوص طرز خطابت سے مشہور ہونیوالے مولانا ناصر مدنی کو مرکزی جمیعت اہلحدیث پاکستان نائب ناظم مقرر کر دیا گیا ہے۔ مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان کے امیر پروفیسر ساجد میر کی جانب سے جاری ہونیوالے نوٹیفکیشن کے مطابق مولانا ناصر مدنی کی دینی و مسلکی خدمات کے پیش نطر انہیں نائب ناظم کا عہدہ دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن میں مولانا ناصر مدنی سے امید ظاہر کی گئی ہے کہ وہ پہلے سے زیادہ تنظیمی و دینی امور میں دلچسپی لیں گے۔
خبر کا کوڈ : 866367
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش