0
Thursday 4 Jun 2020 17:34

ایک اور خاتون رکن خیبر پختونخوا اسمبلی کورونا کا شکار

ایک اور خاتون رکن خیبر پختونخوا اسمبلی کورونا کا شکار
اسلام ٹائمز۔ تحریک انصاف کی ایک اور خاتون رکن خیبر پختونخوا اسمبلی کورونا کا شکار ہوگئیں۔ پی ٹی آئی کی خاتون رکن اسمبلی زینت بی بی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ زینت بی بی نے خود کو گھر ہی میں کورنٹائن کر لیا۔ زینت بی بی کو گلے اور سانس میں تکیلف کا سامنا تھا۔ ڈاکٹر نے ٹیسٹ تجویز کیا جو کہ مثبت آیا۔ زینت بی بی نے عوام سے نیک تمناؤں اور دعاوں کی اپیل کی ہے۔ زینت بی بی کے شوہر انور حقداد پی ٹی آئی ضلع صوابی کے صدر ہیں۔
خبر کا کوڈ : 866572
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش