0
Friday 5 Jun 2020 00:59

چاند گرہن آج، 21 جون کو سورج گرہن ہوگا

چاند گرہن آج، 21 جون کو سورج گرہن ہوگا
اسلام ٹائمز۔ آج رات کو چاند ہوگا جبکہ 21 جون کو سورج کو گرہن لگے گا۔ چیف میڑیالو جسسٹ محمد عظمت کے مطابق چاند گرہن 5 اور 6 جون کی درمیانی شب ہوگا جس کا آغاز رات پونے گیارہ ہوگا، ساڑھے بارہ مکمل گرہن سے چاند کی روشنی، مدہم ہوجائے گی، گرہن 2 بجے ختم ہو جائے گا۔ ماہرین فلکیات کیمطابق سورج اور چاند کے درمیان زمین آجائے تو چاند کو گرہن لگتا ہے۔ چاند گرہن کا نظارہ پاکستان سمیت ایشیا کے زیادہ ترحصوں، یورپ آسٹریلیا، افریقا، جنوبی امریکا اور دیگر ممالک میں کیا جاسکے گا۔ سورج گرہن 21جون کو ہوگا۔
خبر کا کوڈ : 866629
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش