0
Saturday 6 Jun 2020 00:11

حکومت کا ایشیائی ترقیاتی بینک کیساتھ 30 کروڑ ڈالر کا معاہدہ طے پاگیا

حکومت کا ایشیائی ترقیاتی بینک کیساتھ 30 کروڑ ڈالر کا معاہدہ طے پاگیا
اسلام ٹائمز۔ ایشیائی ترقیاتی بینک اور حکومت پاکستان کے درمیان 30 کروڑ ڈالر کی ہنگامی امداد کا معاہدہ طے پاگیا۔ ایشیائی ترقیاتی بینک اور حکومت پاکستان کے درمیان ہنگامی معاہدے سے متعلق معاہدے پر دستخط کی تقریب اقتصادی امور ڈویژن میں منعقد ہوئی جس میں 30 کروڑ ڈالر کی ہنگامی امداد کا معاہدہ طے پاگیا۔ معاہدے پر پاکستان کی طرف سے سیکرٹری اقتصادی امور ڈویژن نور احمد نے دستخط کئے اور ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے بینک کے کنٹری ڈائریکٹر زیانگ یانگ نے دستخط کئے۔
خبر کا کوڈ : 866816
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش