?>?> امریکی محکمہ دفاع نے ٹرمپ کا ایک اور حکم مسترد کر دیا - اسلام ٹائمز
0
Saturday 6 Jun 2020 10:13

امریکی محکمہ دفاع نے ٹرمپ کا ایک اور حکم مسترد کر دیا

امریکی محکمہ دفاع نے ٹرمپ کا ایک اور حکم مسترد کر دیا
اسلام ٹائمز۔ امریکی محکمہ دفاع نے ٹرمپ کا ایک اور حکم مسترد کر دیا، ٹرمپ نے واشنگٹن میں تعینات نیشنل گارڈز کو مسلح کرنے کا حکم دیا لیکن وزیر دفاع نے انہیں غیر مسلح کر دیا۔ وزیر دفاع مارک ایسپر نے فیصلہ وائٹ ہاؤس سے مشاورت کے بغیر کیا۔ قبل ازیں ٹرمپ نے واشنگٹن میں فوج تعینات کرنے کی بھی ہدایت کی تھی مگر فوج کو واشنگٹن میں تعیناتی سے پہلے ہی واپس بھیج دیا گیا۔
خبر کا کوڈ : 866861
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش