QR CodeQR Code

امریکی محکمہ دفاع نے ٹرمپ کا ایک اور حکم مسترد کر دیا

6 Jun 2020 10:13

ٹرمپ نے واشنگٹن میں تعینات نیشنل گارڈز کو مسلح کرنے کا حکم دیا لیکن وزیر دفاع نے انہیں غیر مسلح کر دیا۔


اسلام ٹائمز۔ امریکی محکمہ دفاع نے ٹرمپ کا ایک اور حکم مسترد کر دیا، ٹرمپ نے واشنگٹن میں تعینات نیشنل گارڈز کو مسلح کرنے کا حکم دیا لیکن وزیر دفاع نے انہیں غیر مسلح کر دیا۔ وزیر دفاع مارک ایسپر نے فیصلہ وائٹ ہاؤس سے مشاورت کے بغیر کیا۔ قبل ازیں ٹرمپ نے واشنگٹن میں فوج تعینات کرنے کی بھی ہدایت کی تھی مگر فوج کو واشنگٹن میں تعیناتی سے پہلے ہی واپس بھیج دیا گیا۔


خبر کا کوڈ: 866861

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/866861/امریکی-محکمہ-دفاع-نے-ٹرمپ-کا-ایک-اور-حکم-مسترد-کر-دیا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org