0
Saturday 23 Jul 2011 01:07

بہاولپور کے علاقے خیر پور ٹامیوالی میں پاک فوج کی آرمڈ کورکی ایک روزہ فوجی مشقیں

بہاولپور کے علاقے خیر پور ٹامیوالی میں پاک فوج کی آرمڈ کورکی ایک روزہ فوجی مشقیں
اسلام آباد:اسلام ٹائمز۔ آئی ایس پی آرکیمطابق بہاولپورکورکے کمانڈرلیفٹیننٹ جنرل محمد ہارون اسلم نے خیر پورٹامیوالی میں ہونے آرمڈ ان مشقوں کا معائنہ کیا اورآرمڈ کورکے مختلف یونٹوں کی جانب سے بہترین ڈرل کرنے کے عمل کوسراہا۔ ان مشقوں سے نہ صرف علاقے میں تعینات یونٹوں کوچولستانی صحرا میں دفاع وطن کیلئے حفاظتی حصارکوبہتربنانا بلکہ بدلتے ہوئے تناظرمیں نئ جنگی تکنیک سے بھی اگاہی حاصل کرنا ہے۔
خبر کا کوڈ : 86692
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش