QR CodeQR Code

اٹلی، لاک ڈاؤن کے دوران طلاق کے کیسز میں 30فیصد اضافہ

7 Jun 2020 10:18

وکلاء نے برطانوی اخبار کو بتایا کہ لاک ڈاون کے دوران ان کے پاس طلاق کے کیسز، طلاق کے بارے میں معلومات لینے والوں اور طلاق کی کارروائیاں شروع کروانے والوں کی تعداد 30فیصد بڑھی ہے۔


اسلام ٹائمز۔ دنیا بھر میں لاک ڈاون کے نتیجے میں گھریلو تشدد میں اضافے کی خبروں کے بعد اٹلی میں لاک ڈاون کے دوران طلاق کی درخواستوں میں اضافہ ہوا ہے۔ برطانوی اخبار کے مطابق گزشتہ 10ہفتوں میں اٹلی میں طلاق کے کیسز میں 30فیصد اضافہ ہوا ہے۔ اٹلی میں وکلاء نے برطانوی اخبار کو بتایا کہ لاک ڈاون کے دوران ان کے پاس طلاق کے کیسز، طلاق کے بارے میں معلومات لینے والوں اور طلاق کی کارروائیاں شروع کروانے والوں کی تعداد 30فیصد بڑھی ہے۔


خبر کا کوڈ: 867058

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/867058/اٹلی-لاک-ڈاو-ن-کے-دوران-طلاق-کیسز-میں-30فیصد-اضافہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org