0
Monday 8 Jun 2020 23:44

پشاور، تھانہ بڈھ بیر کے ایس ایچ او نثار کرونا سے لڑتے ہوئے جاں بحق

پشاور، تھانہ بڈھ بیر کے ایس ایچ او نثار کرونا سے لڑتے ہوئے جاں بحق
اسلام ٹائمز۔ پشاور کے علاقہ تھانہ شاہ قبول بڈھ بیر کے ایس ایچ او نثار خان کورونا سے لڑتے ہوئے جاں بحق ہوگئے۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق پشاور کے علاقے بڈھ بیر کے تھانہ شاہ قبول کے ایس ایچ او نثار خان کورونا سے لڑتے ہوئے جاں بحق ہوگئے۔ وہ گزشتہ چند روز سے خیبر ٹیچنگ اسپتال میں زیر علاج تھے۔ واضح رہے خیبر پختون خوا میں کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 13487 ہوگئی ہے، اموات 575 ہوگئی جب کہ 3542 مریض صحت یاب ہوچکے ہیں۔ کرونا کی وبا کے پی کے میں بے قابو ہوتی جارہی ہے لیکن حکومت کوئی اقدامات نہیں کر رہی۔
خبر کا کوڈ : 867397
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش