QR CodeQR Code

وائٹ ہاؤس کے سامنے جلتے امریکی پرچم

9 Jun 2020 20:29

ماہرین کا کہنا ہے کہ امریکہ میں رائج سرمایہ داری پر مبنی نظام "کیپیٹل ازم" کے باعث امریکی معاشرے کے اندر موجود معاشرتی طبقات میں فاصلہ انتہائی بڑھ چکا ہے جبکہ کرونا وائرس کے سدباب میں ٹرمپ حکومت کی مکمل ناکامی نے جلتی پر تیل کا کام کیا ہے اور یہی وجہ ہے کہ امریکی عوام اب نسلی امتیازی سلوک کیساتھ ساتھ امریکی نظام حکومت کیخلاف بھی اٹھ کھڑے ہوئے ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ امریکی ریاست مینیسوٹا کے شہر مینیاپولیس میں سفید فام امریکی پولیس افسر کے ہاتھوں سیاہ فام جارج فلوئڈ کو سرِعام بہیمانہ انداز میں قتل کر دیئے جانے کے بعد نسل پرستی کے خلاف شروع ہونے والے شدید احتجاجی مظاہرے اس وقت پورے امریکہ میں پھیل چکے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ امریکہ میں رائج سرمایہ داری پر مبنی نظام "کیپیٹل ازم" کے باعث امریکی معاشرے کے اندر موجود معاشرتی طبقات میں فاصلہ انتہائی بڑھ چکا ہے جبکہ کرونا وائرس کے سدباب میں ٹرمپ حکومت کی مکمل ناکامی نے جلتی پر تیل کا کام کیا ہے اور یہی وجہ ہے کہ امریکی عوام اب نسلی امتیازی سلوک کے ساتھ ساتھ امریکی نظام حکومت کے خلاف بھی اٹھ کھڑے ہوئے ہیں۔






















خبر کا کوڈ: 867570

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/867570/وائٹ-ہاو-س-کے-سامنے-جلتے-امریکی-پرچم

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org