QR CodeQR Code

شہباز شریف بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے

11 Jun 2020 09:13

شہباز شریف نے گزشتہ روز ٹیسٹ کروایا تھا جس کی آج آنے والی رپورٹ مثبت آئی ہے۔ ٹیسٹ مثبت آنے پر شہباز شریف نے خود کو 14 روز کیلئے ماڈل ٹاون میں واقع اپنے گھر میں ہی قرنطینہ کر لیا ہے۔ شہباز شریف ان 14 روز کیلئے کسی اجلاس میں شریک نہیں ہوں گے اور نہ ہی کسی رہنما سے ملاقات کریں گے۔


اسلام ٹائمز۔ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کو بھی کورونا ہوگیا۔ شہباز شریف نے گزشتہ روز ٹیسٹ کروایا تھا جس کی آج آنے والی رپورٹ مثبت آئی ہے۔ ٹیسٹ مثبت آنے پر شہباز شریف نے خود کو 14 روز کیلئے ماڈل ٹاون میں واقع اپنے گھر میں ہی قرنطینہ کر لیا ہے۔ شہباز شریف ان 14 روز کیلئے کسی اجلاس میں شریک نہیں ہوں گے اور نہ ہی کسی رہنما سے ملاقات کریں گے۔ شہباز شریف نے قوم سے دعا کی اپیل کی ہے۔


خبر کا کوڈ: 867866

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/867866/شہباز-شریف-بھی-کورونا-وائرس-کا-شکار-ہوگئے

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org