0
Sunday 14 Jun 2020 22:30

سندھ حکومت آئین کی پاسداری پر یقین رکھتی ہے، ترجمان سندھ حکومت

سندھ حکومت آئین کی پاسداری پر یقین رکھتی ہے، ترجمان سندھ حکومت
اسلام ٹائمز۔ ترجمان سندھ حکومت مرتضٰی وہاب نے کہا ہے کہ سندھ حکومت آئین کی پاسداری پر یقین رکھتی ہے اور وفاق سے بھی اس کی توقع کرتی ہے۔ اپنے ایک بیان میں اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی فردوس شمیم نقوی کے الزامات کے جواب میں مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا کہ وفاقی حکومت کے پاس سبسڈی اور امیروں کو مراعات دینے کے لئے پیسے ہیں لیکن صوبوں کو دینے کے لئے پیسہ نہیں۔
خبر کا کوڈ : 868580
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش