0
Friday 19 Jun 2020 10:10

چین نے 10 بھارتی فوجی قیدی رہا کر دیئے

چین نے 10 بھارتی فوجی قیدی رہا کر دیئے
اسلام ٹائمز۔ وادی گلوان میں بھارت کو دن میں تارے دکھانے والے چین نے لیفٹیننٹ کرنل اور 2 میجروں سمیت 10 بھارتی فوجی قیدی رہا کر دیے۔ چین نے قیدیوں کی رہائی میجر جنرل سطح کے مذاکرات کے نتیجے میں دی، 4 روز پہلے وادی گلوان میں سرحدی خلاف ورزی کرنے پر چینی فوج نے 20 بھارتی فوجیوں کو ہلاک اور 80 کو زخمی کر دیا تھا۔ قیدیوں کی رہائی کے بعد بھارتی فوج نے کہا ہے کہ اب مزید کوئی فوجی لاپتہ نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ : 869501
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش