2
0
Saturday 20 Jun 2020 10:35

سیکرٹری سکولز ایجوکیشن نے جنرل پبلک کیلئے 4 فون نمبرز جاری کر دیئے

سیکرٹری سکولز ایجوکیشن نے جنرل پبلک کیلئے 4 فون نمبرز جاری کر دیئے
اسلام ٹائمز۔ سیکرٹری سکولز ایجوکیشن نے جنرل پبلک کی معلومات کیلئے 4 سرکاری نمبرز جاری کر دیئے، جنرل پبلک نمبروں پر سیکرٹری، ایڈیشنل سیکرٹری، پی ایس اور سیکشن آفس برانچ سے براہ راست رابطہ کر سکیں گے۔ سیکرٹری سکولز ایجوکیشن نے جنرل پبلک کی معلومات کیلئے 4 ٹیلی فون نمبرز جاری کر دیئے ہیں، سیکرٹری سکولز ایجوکیشن آفس کیلئے 04299212012 نمبر دیا گیا ہے، ایڈیشنل سیکرٹری آفس کیلئے 04299212028، پی ایس ٹو سیکرٹری سے رابطہ کرنے کیلئے 03004847814 نمبر جاری کیا گیا ہے، سیکشن آفیسر سے معلومات کے حصول کیلئے 03004175268 پر رابطہ کیا جا سکے گا۔ سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے مطابق مذکورہ نمبروں پر معلومات کیلئے دفتری اوقات کار میں رابطہ کیا جا سکے گا۔
خبر کا کوڈ : 869700
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

محمد وكیل ولد غلام محمد
Europe
جناب میں 2011ء سے اپلائی كر رہا ھوں لیكن نوكری نہیں ملی۔ خدا کے لئے اس بار محكمہ تعلیم میں نوكری دے دو، اللہ پاک آپ كو سدا سلامت ركھے۔ آمین
محمد منشاء
Pakistan
السلام علیکم، سر آپکی خدمت میں حاضر ہوا ہوں
ایک مسئلے پر
گورنمنٹ گرلز ہائی سکول میں پرائیویٹ
ادارے کام کر رہے ہیں، جو بچوں کو ہنر سکھانے کا کام کرتے ہیں، جبکہ یہ لوگ بچوں سے پیسے بھی لے رہے ہیں اور گورمنٹ پر بوجھ بن رہے ہیں۔ گورنمنٹ کی بلڈنگ اور بجلی استعمال کرنا اور یہ گورنمنٹ کے اثاثہ جات کو نقصان پہنچانے کا سبب بن رہے ہیں، لہذا آپ سے درخواست ہے کہ ایسے ادارے جو بچوں سے ایڈمیشن فیس لیتے ہیں تو یہ اپنی بلڈنگ کیوں نہیں استعمال کرتے۔ یہ لوگ اپنی جیب کو گرم رکھتے ہیں اور گورمنٹ کو نقصان پہنچا رہے ہیں تو پلیز اس پر نظرثانی کی جائے، آپکی عین نوازش ہوگی۔
03327406176
03131484967
ہماری پیشکش