QR CodeQR Code

امریکی فوج میں ہم جنس پرستی پر پابندی 20 ستمبر سے ختم ہو جائیگی، اوباما

24 Jul 2011 15:30

اسلام ٹائمز:اعلٰی امریکی افسران نے تصدیق کی ہے کہ اس اجازت سے امریکی فوج کی تیاری پر اثر نہیں پڑے گا۔ اس پیشرفت سے فوج میں ہم جنس پرستوں پر ”نہ پوچھو نہ بتاؤ“ کی 18 سالہ پابندی ختم کر دی جائیگی۔


واشنگٹن:اسلام ٹائمز۔ امریکی صدر بارک اوباما نے اعلان کیا ہے کہ امریکی فوج میں ہم جنس پرستوں پر عائد پابندی 20 ستمبر کو ختم ہو جائیگی، اس موقع پر ان کے ساتھ وزیر دفاع لیون پنیٹا اور ایڈمرل مائیک مولن بھی موجود تھے، ان اعلٰی امریکی افسران نے تصدیق کی ہے کہ اس اجازت سے امریکی فوج کی تیاری پر اثر نہیں پڑے گا۔ اس پیشرفت سے فوج میں ہم جنس پرستوں پر ”نہ پوچھو نہ بتاؤ“ کی 18 سالہ پابندی ختم کر دی جائیگی۔


خبر کا کوڈ: 86997

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/86997/امریکی-فوج-میں-ہم-جنس-پرستی-پر-پابندی-20-ستمبر-سے-ختم-ہو-جائیگی-اوباما

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org