QR CodeQR Code

2 سال گزر گئے، کے پی میں ضم اضلاع میں عدالتوں کا قیام ممکن نہ ہوسکا

27 Jun 2020 12:04

پشاور ہائیکورٹ کی جانب سے تقریباً 10 ماہ قبل بھیجے گئے مراسلے پر بھی تاحال کوئی پیش رفت نہ ہوسکی، جس کی وجہ سے ان اضلاع کے مقدمات نمٹانے میں کئی دشواریوں کا سامنا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ 2 سال گزرنے کے باوجود کے پی میں ضم اضلاع میں عدالتوں کا قیام ممکن نہ ہوسکا۔ خیبر پختونخوا میں انضمام کے تقریباََ 2 سال گزرنے کے باوجود ضم شدہ اضلاع میں عدالتوں کا قیام ممکن نہ ہوسکا، جبکہ اس حوالے سے پشاور ہائیکورٹ کی جانب سے تقریباً 10 ماہ قبل بھیجے گئے مراسلے پر بھی تاحال کوئی پیش رفت نہ ہوسکی، جس کی وجہ سے ان اضلاع کے مقدمات نمٹانے میں کئی دشواریوں کا سامنا ہے۔


خبر کا کوڈ: 871151

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/871151/2-سال-گزر-گئے-کے-پی-میں-ضم-اضلاع-عدالتوں-کا-قیام-ممکن-نہ-ہوسکا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org