QR CodeQR Code

پی ٹی آئی گلگت بلتستان کے ایڈیشنل جنرل سیکرٹری تقی اخونزادہ کرونا وائرس کا شکار

28 Jun 2020 11:18

گزشتہ دو ہفتوں کے دوران علامات ظاہر ہونے پر انہوں نے خود کو قرنطینہ کر لیا تھا۔ گزشتہ روز ٹیسٹ کروانے پر رزلٹ مثبت آیا، دوسری جانب ہفتہ کے روز 17 نئے کیسز سامنے آئے تھے جس کے بعد مجموعی متاثرین کی تعداد 1423 ہوگئی ہے۔


اسلام ٹائمز۔ تحریک انصاف گلگت بلتستان کے ایڈیشنل جنرل سیکرٹری تقی اخونزادہ کرونا وائرس کا شکار ہو گئے۔ گزشتہ دو ہفتوں کے دوران علامات ظاہر ہونے پر انہوں نے خود کو قرنطینہ کر لیا تھا۔ گزشتہ روز ٹیسٹ کروانے پر رزلٹ مثبت آیا۔ دوسری جانب گلگت بلتستان میں کرونا وائرس کے مجموعی متاثرین کی تعداد 1423 ہوگئی۔ ہفتہ کے روز 17 نئے کیسز سامنے آئے تھے جبکہ 39 افراد صحت یاب ہوگئے۔ کرونا ایک مریض جاں بحق ہوگیا جس کے بعد صوبے میں اموات کی تعداد 24 ہو گئی ہے۔


خبر کا کوڈ: 871304

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/871304/پی-ٹی-ا-ئی-گلگت-بلتستان-کے-ایڈیشنل-جنرل-سیکرٹری-تقی-اخونزادہ-کرونا-وائرس-کا-شکار

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org