0
Monday 29 Jun 2020 22:55

کرونا وائرس، گلگت بلتستان میں 29 نئے کیسز، 18 صحت یاب

کرونا وائرس، گلگت بلتستان میں 29 نئے کیسز، 18 صحت یاب
اسلام ٹائمز۔ گلگت بلتستان میں کرونا وائرس کے 29 نئے کیسز سامنے آگئے۔ پیر کے روز سکردو سے 4، گلگت سے 10، گانچھے اور نگر سے ایک ایک، استور 3، دیامر سے 3 اور ہنزہ سے 5 کیسز سامنے آگئے۔ پیر کے روز 18 مریض صحت یاب بھی ہو گئے۔ گلگت بلتستان میں کوڈ 19 کے کیسز کی مجموعی تعداد 1470 ہو گئی ہے، جن میں سے 1117 صحت یاب ہو چکے، جبکہ ایکٹیو کیسز کی تعداد 329 ہے۔
 
خبر کا کوڈ : 871577
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش