QR CodeQR Code

عمران خان کی موجودگی میں انکے متبادل کا سوچا بھی نہیں جا سکتا، فیصل واوڈا

1 Jul 2020 13:44

نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ وزیراعظم نے واضح کیا ہے کہ ان کے نظریئے کے ساتھ چلنے والا ہی پارٹی میں رہے گا، عمران خان کی سوچ سے پیچھے ہٹنے والوں کی پارٹی میں کوئی جگہ نہیں۔


اسلام ٹائمز۔ وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ عمران خان کی موجودگی میں ان کے متبادل کا سوچا بھی نہیں جا سکتا، اگر وزیراعظم کو ہٹانے کی کوشش کی گئی تو ہمارے ہاتھ قابو میں نہیں رہیں گے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا کہ وزیراعظم نے واضح کیا ہے کہ ان کے نظریئے کے ساتھ چلنے والا ہی پارٹی میں رہے گا، عمران خان کی سوچ سے پیچھے ہٹنے والوں کی پارٹی میں کوئی جگہ نہیں۔


خبر کا کوڈ: 871877

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/871877/عمران-خان-کی-موجودگی-میں-انکے-متبادل-کا-سوچا-بھی-نہیں-جا-سکتا-فیصل-واوڈا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org