0
Wednesday 1 Jul 2020 13:44

عمران خان کی موجودگی میں انکے متبادل کا سوچا بھی نہیں جا سکتا، فیصل واوڈا

عمران خان کی موجودگی میں انکے متبادل کا سوچا بھی نہیں جا سکتا، فیصل واوڈا
اسلام ٹائمز۔ وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ عمران خان کی موجودگی میں ان کے متبادل کا سوچا بھی نہیں جا سکتا، اگر وزیراعظم کو ہٹانے کی کوشش کی گئی تو ہمارے ہاتھ قابو میں نہیں رہیں گے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا کہ وزیراعظم نے واضح کیا ہے کہ ان کے نظریئے کے ساتھ چلنے والا ہی پارٹی میں رہے گا، عمران خان کی سوچ سے پیچھے ہٹنے والوں کی پارٹی میں کوئی جگہ نہیں۔
خبر کا کوڈ : 871877
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش