QR CodeQR Code

کرونا وائرس سے سابق سپیکر جی بی اسمبلی سمیت دو افراد جاں بحق

1 Jul 2020 13:50

جی بی اسمبلی کے سابق سپیکر ملک مسکین گزشتہ دو ہفتوں سے علیل تھے اور وائرس کی تشخیص ہوئی تھی۔ دوسری جانب صوبے میں مزید 19 کیسز سامنے آگئے ہیں جبکہ 11 مریض صحتیاب ہو گئے۔


اسلام ٹائمز۔ کرونا وائرس نے گلگت بلتستان میں مزید 2 زندگیاں نگل لیں۔ جی بی اسمبلی کے سابق سپیکر ملک مسکین کرونا وائرس کے باعث انتقال کر گئے۔ ملک مسکین گزشتہ دو ہفتوں سے علیل تھے اور وائس کی تشخیص ہوئی تھی۔ وہ 2004 میں صوبائی اسمبلی کے سپیکر رہے تھے۔ دوسری جانب جی بی میں وائرس کے مزید 19 کیسز سامنے آگئے جبکہ 11 مریض صحت یاب ہو گئے ہیں۔
 


خبر کا کوڈ: 871880

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/871880/کرونا-وائرس-سے-سابق-سپیکر-جی-بی-اسمبلی-سمیت-دو-افراد-جاں-بحق

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org