0
Wednesday 1 Jul 2020 13:50

کرونا وائرس سے سابق سپیکر جی بی اسمبلی سمیت دو افراد جاں بحق

کرونا وائرس سے سابق سپیکر جی بی اسمبلی سمیت دو افراد جاں بحق
اسلام ٹائمز۔ کرونا وائرس نے گلگت بلتستان میں مزید 2 زندگیاں نگل لیں۔ جی بی اسمبلی کے سابق سپیکر ملک مسکین کرونا وائرس کے باعث انتقال کر گئے۔ ملک مسکین گزشتہ دو ہفتوں سے علیل تھے اور وائس کی تشخیص ہوئی تھی۔ وہ 2004 میں صوبائی اسمبلی کے سپیکر رہے تھے۔ دوسری جانب جی بی میں وائرس کے مزید 19 کیسز سامنے آگئے جبکہ 11 مریض صحت یاب ہو گئے ہیں۔
 
خبر کا کوڈ : 871880
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش